Aurat ka Mujrim kon Hai? | عورت کا مجرم کون؟

عورت اگر گھر میں ہے تو بھی مردوں سے محفوظ نہیں، انٹرنیٹ پر کام، تعلیم یا محض جائز تفریح کے لیے ہے تو بھی محفوظ نہیں، اگر کسی وجہ سے سڑک پر ہے تو بھی اس کی جان، مال و آبرو کو محفوظ نہیں، دفتر میں ہے تو بھی خطرے میںکیا عورت ہونا جرم ہے؟اسContinue reading “Aurat ka Mujrim kon Hai? | عورت کا مجرم کون؟”

آخر ایسا کیوں ہے؟ کیا پاکستانی عورت انسان نہیں ہے؟

اس کا اپنی خود کی #زندگی پر کوئی حق نہیں ہےشادی سے پہلے اپنے شوق قربان کرتے ہوئے گھر والوں کی مرضی کے فیصلوں پر عمل درآمد کرتیں رہے، اور بعد میں سسرال والوں کی غیر شرعی، غیر انسانی اور بے حسی سے بھرپور فرسودہ ہندو اور دور جاہلیت کے معاشرتی رسم و رواج میںContinue reading “آخر ایسا کیوں ہے؟ کیا پاکستانی عورت انسان نہیں ہے؟”

Accept The Divine WILL

نہیں ہے عشق ذرا بھی ظالمبس نصیب کی یہ بات ہےجو ہو من چاھا بہترمل جاتا ہے آسانی سےنہیں ہو اگر تمھاری خواہش منظور تورضاء مصلحت رب میںسر سجدہ تسلیمِ خم کر دو سامیہ شریف خاں عدنان

Taleem e Niswaan

Nazuki e zann, shugftagi e lab o baam se nahi hai mumkin Irtaqa e chamman Qoum taraqi kerti hay jab thamtin hain lrkiyan Takhti o qalm Kash ke smjh jayiin ye baat Aarbab e ikhtiyar o sukhan Written by Samia Sharif Khan Adnan

Darveshi

جب سے تجھ سے جدا ہوئے ہیں کچھ ایسے ہم سدھر گئے ہیں کوئی کہے گر برا تو مسکرا کرسواگت کرتے ہیں تیری زات کا اثر ہوا ہے اتنا مجھے پھر سے جینا آگیا ہے اب نہیں فکر کہ کل کیا ہوگا آج کے بندھن میں پرو چکے ہیں سامیہ شریف خاں عدنان

Even in Darkness, Shine!

O, lovely full moon,How bright you shine,Even in the darkest moments, called night! — Samia Sharif Khan Adnan

THE TRUE LOVE

Written by Samia Sharif Khan Adnan True Love never dies,The true love is the Love of GODWHO will never dieAll other loves abandon us As GOD will be living forever,So will be HIS LoveHE never leaves us alone,Neither in bliss, nor in trouble. HE guides us when we are lostAnd gives more than we wantContinue reading “THE TRUE LOVE”